میجر شبیر شریف شہید کا 54واں یومِ شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

میجر شبیر شریف شہید کا 54واں یومِ  شہادت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

اسلام آباد (اے پی پی)میجر شبیر شریف شہید (نشانِ حیدر)کا 54 واں یومِ شہادت ہفتہ کو عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔

مساجد میں علما کرام نے شہیدکے بلند درجات کے لئے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا اورکہا کہ اس پاک وطن کی مٹی میں شہیدوں کا خون شامل ہے ، شہداکو بھولنے والی قوموں کا تاریخ میں نام لیوا کوئی نہیں ہوتا، میجر شبیر شریف شہید دھرتی کے بہادر فرزند تھے جو ہمیشہ ہر دل میں زندہ و جاوید رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں