ایبٹ آباد:تیندوا سرکاری سکول کے قریب آگیا، بچے خوفزدہ

ایبٹ آباد:تیندوا سرکاری سکول کے قریب آگیا، بچے خوفزدہ

پشاور(این این آئی)ایبٹ آباد میں سرکاری سکول کے قریب تیندوا آگیا۔ نواحی علاقہ نملی میرہ میں سرکاری سکول کے قریب محکمہ جنگلی حیات نے تیندوا پکڑ لیا۔

نواحی علاقہ نملی میرہ میں سرکاری سکول کے قریب محکمہ جنگلی حیات نے تیندوا پکڑ لیا۔ رپورٹ کے مطابق تیندوے کے بار بار سکول کے قریب آنے سے بچے خوف کا شکار تھے۔ محکمہ جنگلی حیات کی ٹیم نے پنجرا لگا کر تیندوا کو پکڑا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں