ڈاکٹر راجہ قیصر ایریا سٹڈی سنٹر فار افریقہ نارتھ اینڈ سائوتھ امریکا کے ڈائریکٹر تعینات

ڈاکٹر راجہ قیصر ایریا سٹڈی سنٹر فار افریقہ  نارتھ اینڈ سائوتھ امریکا کے ڈائریکٹر تعینات

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی وزارت تعلیم نے ڈاکٹر راجہ قیصرکو قائد اعظم یونیورسٹی کے ایریا سٹڈی سنٹر فار افریقہ، نارتھ اینڈ سائوتھ امریکا کا ڈائریکٹر تعینات کیا ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی کابینہ نے 27نومبر کو ڈاکٹر قیصر کو ڈائریکٹر ایریا سٹڈی سنٹر قائد اعظم یونیورسٹی تعینات کرنے کی منظوری دی تھی۔ ڈاکٹر راجہ قیصر کو چار سال کے لیے سٹڈی سنٹر کا ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں