بلاول صاحب ! سیاست کی بات نہ کریں غریبوں کی بات کریں ،چھت پر کھڑی خاتون کا چیئرمین پی پی سے مکالمہ

بلاول صاحب ! سیاست کی بات نہ کریں  غریبوں کی بات کریں ،چھت پر کھڑی  خاتون کا چیئرمین پی پی سے مکالمہ

لاہور (سپیشل رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی باغبانپورہ میں گلی میں میڈیا گفتگو کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی۔

 جب چھٹ پر کھڑی خاتون اور بلاول بھٹو میں دلچسپ مکالمہ کیا ،خاتون نے کہا بلاول بھٹو صاحب آپ سیاست کی بات نہ کریں ہم غریبوں کی بھی بات کریں ۔ بلاول بھٹو نے جواب میں کہا میں سیاست کی بات نہ کروں تو کیا بات کروں میں آپ کی ہی بات کر رہا ہوں۔ خاتون نے کہا آپ خیرت سے ہیں، بلاول بھٹو نے کہا میں ٹھیک ہوں آپ کی خیریت چاہئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں