18 دسمبر الیکشن کمیشن طلب

 18 دسمبر الیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی پر وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کونوٹس جاری کرتے ہوئے 18 دسمبر کوطلب کرلیا ہے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹس میں مؤقف اختیارکیا گیا ہے کہ حلقہ این اے 96 کے ضمنی انتخاب میں حکومتی عہدیداروں کی جانب سے انتخابی قوانین کی خلاف ورزی کی شکایات موصول ہوئیں، جن پرکارروائی ضروری ہے ۔الیکشن کمیشن اسی کیس میں بلال چودھری کو بھی طلب کر رہا ہے اوردونوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر اپنے مؤقف اورمتعلقہ ریکارڈ کے ساتھ پیش ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں