پیپلز پارٹی نے خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے مرکزی سطح پر کمیٹی قائم کردی جس میں نیئر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی پی پی خیبرپختونخوا کی تنظیم سے رابطہ کاری کیلئے مرکزی سطح پر کمیٹی قائم کردی جس میں نیئر حسین بخاری، محمد ہمایوں خان اور قمر زمان کائرہ شامل ہوں گے۔