خاور مانیکا پر تشدد کیس میں دہشتگردی دفعات ختم کرنے کی درخواست پرنوٹس

 خاور مانیکا پر تشدد کیس میں دہشتگردی دفعات ختم کرنے کی درخواست پرنوٹس

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے دہشتگردی دفعات ختم کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری کردئیے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت نے عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا پر تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے دہشتگردی دفعات ختم کرنے کی درخواست پرنوٹس جاری کردئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں