گلیانہ پو لیس نے 3 جواری پکڑ لئے
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)گلیانہ پو لیس نے 3 جواریوں کو گر فتار کرکے دائو پر لگی رقم اور تاش برآمد کر لی ۔
ایس ایچ او مبشر نوازنے ٹیم کیساتھ کارروائی کی ، ملزموں میں عابد حسین ،انصر محمود اور قمر زمان شامل ہیں۔