عمران خان سے کسی کی ملاقات نہ ہو سکی

 عمران خان سے کسی  کی ملاقات نہ ہو سکی

راولپنڈی(خبر نگار)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کی ملاقات نہ ہو سکی۔ پی ٹی آئی رہنما ملاقات کا وقت ختم ہونے پر داہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئے ،فہرست میں نام شامل ہونے کے باوجود آفتاب عالم اڈیالہ جیل نہ پہنچے۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے کسی کی ملاقات نہ ہو سکی۔ پی ٹی آئی رہنما ملاقات کا وقت ختم ہونے پر داہگل ناکے سے واپس روانہ ہو گئے ،فہرست میں نام شامل ہونے کے باوجود آفتاب عالم اڈیالہ جیل نہ پہنچے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں