16جنوری سے شادی کی رسومات

16جنوری سے شادی کی رسومات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی دوسری شادی کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں، جنید صفدر کی ہونے والی اہلیہ شانزے شیخ روحیل اصغر کی پوتی ہیں۔

جنید صفدر کی شادی 16، 17 اور 18 جنوری کو طے پائی ہے ، جنید صفدر اور شانزے کی مہندی اور ولیمہ جاتی امرا میں ہوگا۔خیال رہے کہ جنید صفدر کی پہلی شادی بزنس مین سیف الرحمن کی صاحبزادی سے اگست 2021میں ہوئی تھی تاہم اکتوبر 2023 میں دونوں کی طلاق ہو گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں