ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس حماد جعفری کی خدمات ایف بی آر کو واپس

ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس حماد  جعفری کی خدمات ایف بی آر کو واپس

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس کی خدمات ایف بی آر کو واپس کر دی گئیں۔

 اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے احکامات کے مطابق ان لینڈ ریونیو سروس گروپ گریڈ 18 کے افسر و ڈپٹی سیکرٹری وزیراعظم آفس حماد حسین جعفری کی خدمات ایف بی آر کو واپس کر دی گئی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں