وفاقی آئینی عدالت اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں آج بند رہیں گی

 وفاقی آئینی عدالت  اسلام آباد ہائی کورٹ اور ماتحت عدالتیں آج بند رہیں گی

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد ہائی کورٹ اورماتحت عدالتیں آج بند رہیں گی۔

 چیف جسٹس سرفراز محمد سرفراز ڈوگر کی منظوری کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار محمد یار ولانہ نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے مقامی چھٹی کے باعث آج کی کازلسٹ منسوخ کر دی ۔ کازلسٹ منسوخی کا نوٹیفکیشن ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں