پاکستان میں 60فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم گیلپ سروے میں انکشاف

پاکستان میں 60فیصد شہری  سٹریٹ لائٹس سے محروم گیلپ سروے میں انکشاف

اسلام آباد(آ ئی این پی)پاکستان میں 60 فیصد شہری سٹریٹ لائٹس سے محروم ہیں، گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا۔

 جس کے مطابق 60 فیصد پاکستانیوں نے اپنے گھر کے اطراف کسی قسم کی سٹریٹ لائٹس نہ ہونے کی شکایت کی،شہریوں نے متعلقہ اداروں سے سٹریٹ لائٹس لگانے کا مطالبہ بھی  کیا،گیلپ پاکستان کے سروے کے دوران 36 فیصد افراد نے گھر کے اطراف سٹریٹ لائٹس ہونے کا کہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں