ہائبرڈ نظام کو عوامی حمایت نہیں
کوئٹہ (آن لائن) سینئر سیاستدان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط ہائبرڈ نظام کو عوام کی حمایت حاصل نہیں۔۔۔
جعلی قیادت اور نظام مسلط کرنے سے نفرتوں میں اضافہ ہوا ہے ،بلوچستان کی غیر نمائندہ حکومت میں شاہراہیں بند، ٹرین سروس معطل، آٹے کا بحران ہے جبکہ حکومت جعلی قانون سازی کے ذریعے عوام کے حقوق غصب کرنے میں لگی ہے۔