اسلام آبادہائیکورٹ:ممبرسٹیٹ سی ڈی اے کوجاری ایف آئی اے کانوٹس معطل

اسلام آبادہائیکورٹ:ممبرسٹیٹ  سی ڈی اے کوجاری  ایف آئی اے کانوٹس معطل

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سی ڈی اے کے ممبر سٹیٹ افنان عالم کو ملنے والا ایف آئی اے نوٹس معطل کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔۔۔

عدالتی استفسار پر وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار کا مدرڈیپارٹمنٹ آڈیٹر جنرل آفس ہے لیکن جولائی2021 سے سی ڈی اے میں بطور ممبر سٹیٹ خدمات سر انجام دے رہے ہیں، عدالت نے ایف آئی اے نوٹس معطل کر تے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے 19 جنوری کانوٹس جاری کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں