عمران خان سے آ ج ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو جمع

 عمران خان سے آ ج ملاقات کا  دن، فہرست جیل حکام کو جمع

راولپنڈی(دنیا نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج منگل کو وکلا کی ملاقات کا دن ہے ، فہرست جیل حکام کو جمع کروا دی گئی۔

جیل حکام کو جمع کرائی گئی فہرست سلمان اکرم راجہ کی جانب سے جاری کی گئی ۔فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، علی اعجاز بٹر کا نام شامل ہے ، نیاز اللہ نیازی، قاضی افضال، بلال عمر ایڈووکیٹ کا نام بھی شامل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں