معید علی اے جی آفس میں ڈی جی بجٹ اینڈ اکاؤنٹس تعینات

معید علی اے جی آفس میں ڈی جی بجٹ اینڈ اکاؤنٹس تعینات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) آڈیٹر جنرل پاکستان نے ڈائریکٹر جنرل بجٹ اینڈ اکاؤنٹس کی تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤ نٹس سروس کے گریڈ 20 کے افسر معید علیکو آڈیٹر جنرل آفس میں بطور ڈائریکٹر جنرل بجٹ اینڈ اکاؤنٹس تعینات کر دیا گیا ہے ، وہ نیشنل سکیور ٹی اینڈ وار کورس مکمل کرنے کے بعد پوسٹنگ کے منتظر تھے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں