عمران خان کے ذکر پر آبدیدہ

عمران خان کے ذکر پر آبدیدہ

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ذکر کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے ۔

ٹی وی پروگرام میں فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہمیں عمران خان کی پروا ہے ، ہمارا دل روتا ہے ، عمران خان گزشتہ تین سال سے پابند سلاسل ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ اس کے مستحق نہیں ہیں، عمران خان بہت بڑے آدمی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں