یحییٰ اخونزادہ ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات

یحییٰ اخونزادہ ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس تعینات

عثمان یعقوب سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت آبی وسائل :اسٹیبلشمنٹ ڈویژن

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس اور سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت آبی وسائل کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جاری کر دیئے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن احکامات کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ گریڈ 20 کے افسر محمد یحیی اخونزادہ کو سیکشن 10 کے تحت ایڈیشنل سیکرٹری وزیراعظم آفس اورسیکرٹریٹ سروس گروپ گریڈ 21 کے افسر عثمان یعقوب خان کو سینئر جوائنٹ سیکرٹری وزارت آبی وسائل تعینات کیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں