انوشے اشرف کی نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل

انوشے اشرف کی نادیہ خان کا  مذاق اڑانے کی ویڈیو وائرل

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ انوشے اشرف کی جانب سے ٹی وی میزبان واداکار نادیہ خان کا مذاق اڑانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے ۔

انوشے اشرف نے ایک پوڈکاسٹ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے طریقوں سے متعلق سوال پر کہا کہ مجھے بھی وہی کرنا چاہیے جو نادیہ خان کرتی ہیں، میں بھی کسی بھارتی سے ملوں گی اور اُس پر چیخوں گی ’کیا تم بھارتی ہو، تم پاکستان سے نفرت کیوں کرتے ہو،‘ اگلے دن میں ہر جگہ وائرل ہو جاؤں گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں