گوشوارے جمع نہ کر انیوالے اراکین پارلیمنٹ کیلئے مہلت ختم

گوشوارے جمع نہ کر انیوالے  اراکین پارلیمنٹ کیلئے مہلت ختم

اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سینیٹ، قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کو اپنے اثاثوں کے گوشوارے 15 جنوری تک الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کی ہدایت کی گئی تھی تاہم متعدد اراکین پارلیمنٹ ابھی تک اپنے گوشوارے جمع نہ کراسکے۔

 ترجمان الیکشن کمیشن نے خبردار کیاہے کہ گوشوارے جمع نہ کرانے والوں رکنیت آج 16 جنوری 2026 سے معطل کر دی جائے گی۔ گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعرات تک تھی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں