وفاقی آئینی عدالت:بھارت، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس کا فیصلہ محفوظ

وفاقی آئینی عدالت:بھارت، اسرائیل سے درآمدات پر پابندی کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)وفاقی آئینی عدالت نے بھارت اور اسرائیل سے درآمدات پر پابندی سے متعلق کیس میں فیصلہ محفوظ کر لیا۔

 لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں