بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات، ناموں کی فہرست جیل حکام کو ارسال

راولپنڈی (خبر نگار) اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا روز ہے ، چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔ فہرست میں بریگیڈیئر (ر) مشتاق ،راجہ تنویر ،سید رفعت شاہ ، سردار محمد علی ،اسد عباس ،ملک ممتاز کا نام شامل ہے ۔

اڈیالہ جیل میں آج بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا روز ہے ، چھ ناموں کی فہرست پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے جیل حکام کو بھجوا دی۔ فہرست میں بریگیڈیئر (ر) مشتاق ،راجہ تنویر ،سید رفعت شاہ ، سردار محمد علی ،اسد عباس ،ملک ممتاز کا نام شامل ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں