کیٹی پیری کیجسٹن ٹروڈو کیساتھ ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری

کیٹی پیری کیجسٹن ٹروڈو کیساتھ  ورلڈ اکنامک فورم میں انٹری

ڈیووس (شوبز ڈیسک)امریکی پاپ گلوکارہ کیٹی پیری نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر بوائے فرینڈ جسٹن ٹروڈو کے ساتھ انٹری کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔

کیٹی پیری نے کینیڈا کے سابق وزیرِاعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ہونے والے ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کی۔اس موقع پر کینیڈا کے سابق وزیراعظم نے اجلاس سے خطاب میں بھی کیا جس میں انہوں نے بدلتے ہوئے عالمی حالات اور سفارت کاری و تعاون کی اہمیت پرکھل کر گفتگو کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں