وزارت مذہبی امور میں 260 زیارات گروپ آرگنائزرز رجسٹرڈ

وزارت مذہبی امور میں 260 زیارات گروپ آرگنائزرز رجسٹرڈ

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا وزارت سے رجسٹرڈ زیارات گروپ آرگنائزرز کی تعداد 260 ہو گئی ہے۔

 تمام مجاز زیارات گروپ آرگنائزرز کی فہرست وزارت کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے ، حکومتی ویژن کے مطابق ایران عراق کی زیارات کا نظام مربوط کرنے کے لیے بہترین اقدامات کیے ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے 86 نئے زیارات گروپ آرگنائزرز کو سرٹیفکیٹ کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں