ایمان مزاری ،ہادی کوجیل میں بہترسہولیات کیلئے درخواست دائر

ایمان مزاری ،ہادی کوجیل میں بہترسہولیات کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )متنازعہ ٹویٹس کیس میں سزا یافتہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ سے جیل ملاقات اور جیل میں بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔

موقف اختیار کیاگیا کہ  پٹیشنر کو قانون کے مطابق بیٹی اور داماد سے ملاقات کی اجازت دی جائے،جیل میں بہتر کلاس میں رکھا جائے اور بہتر سہولیات دی جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں