پتنگ فروش گرفتار
گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر ) پولیس تھانہ بولانی نے پتنگ فروش زین جاوید سکنہ بھاگوشاہ پورکو گرفتارکر کے اس کے قبضہ سے 12عددپتنگیں برآمد کرلیں۔
ڈی پی او نے کہاہے کہ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی ایک جان لیوا کھیل ہے ۔والدین بچوں کو ایسے فعل سے دور رکھیں۔