دہشت گردی ملک کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی :لواحقین شہدا
اسلام آباد (خصوصی نیوز رپورٹر) بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد کارروائیاں شہدا کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکیں۔ دہشت گردی شہدا کے اہلِ خانہ کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔
بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی دہشت گرد کارروائیاں شہدا کے لواحقین کے حوصلے پست نہ کر سکیں۔ دہشت گردی شہدا کے اہلِ خانہ کے عزم کو کمزور نہیں کر سکتی۔