رمضان :رویت ہلال کیلئے مرکزی کمیٹی کا اجلاس 18فروری کوپشاور طلب

رمضان :رویت ہلال کیلئے مرکزی   کمیٹی کا اجلاس 18فروری کوپشاور طلب

اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے )ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18فروری برو ز بدھ کو پشاور میں ہوگا۔

صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مولانا عبدالخبیر آزاد کرینگے ، چاند نظر آنے یا نہ آنے کا اعلان مرکزی کمیٹی کرے گی، ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اسلام آباد کے علاوہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس تمام زونل ہیڈکوارٹرز میں بھی ہوں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں