صدر زرداری لاہور میں 3روز قیام کے بعد اسلام آباد چلے گئے
لاہور (سپیشل رپورٹر) صدر مملکت آصف علی زرداری لاہور سے اسلام آباد چلے گئے ،انہوں نے لاہور میں تین روز قیام کیا۔
صدر آصف زرداری نے لاہور میں اپنے قیام کے دوران پیپلز پارٹی پنجاب کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبرز کے اعزاز میں بلاول ہائوس میں عشائیہ بھی دیا۔