پاکستان جنوبی، وسطی ایشیا ، یوریشیا کیلئے سٹرٹیجک پل،عبد العلیم

پاکستان جنوبی، وسطی ایشیا ، یوریشیا کیلئے سٹرٹیجک پل،عبد العلیم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)یو این ای سی ای کی بین الممالک ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88ویں سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات عبد العلیم خان نے کہا۔۔۔

 پاکستان جنوبی ایشیا، وسطی ایشیا اور یوریشیا کے درمیان ابھرتا ہوا سٹرٹیجک معاشی پل ہے، بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا کی راہداریوں میں پاکستان کاسٹرٹیجک انضمام علاقائی رابطے کے ایک نئے دور کا آغاز ہے ۔ ہم روس اور زمین سے گھرے وسطی ایشیائی ممالک کے لیے اعلیٰ کارکردگی والی تجارتی راہیں فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں