اسلام آباد ہائیکورٹ:گھریلو تشدد ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے آئی سی ٹی گھریلو تشدد ایکٹ 2026کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، کازلسٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے کیس 16اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لیے آئی سی ٹی گھریلو تشدد ایکٹ 2026کے خلاف کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا، کازلسٹ کے مطابق رجسٹرار آفس نے کیس 16اپریل کو سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔