ویڈیو کیس،26فروری کو سماعت

  ویڈیو کیس،26فروری کو سماعت

لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن عدالت میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کا کیس سماعت کیلئے مقررکردیا گیا۔۔۔

ایڈیشنل سیشن جج منصور قریشی 26 فروری کوسماعت کریں گے ،عظمی بخاریٰ نے بذریعہ ویڈیو لنک بیان قلمبند کرنے کی اجازت کے لئے اپیل کررکھی ہے ،جبکہ عدالت نے ایف آئی اے سائبرکرائم سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں