ایمان مزاری متنازعہ ٹویٹس کیس، رجسٹرار آفس پیپر بکس مرتب کرے :عدالت

ایمان مزاری متنازعہ ٹویٹس کیس، رجسٹرار آفس پیپر بکس مرتب کرے :عدالت

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد آصف نے متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری اور جواب طلب کرتے ہوئے دو صفحات کا حکمنامہ جاری کر دیا، حکمنامہ میں کہا گیا رجسٹرار آفس کیس کی پیپر بکس مرتب کرے۔

متنازع ٹویٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اپیلوں اور سزا معطلی کی درخواستوں پر نوٹس جاری اور جواب طلب کرتے ہوئے دو صفحات کا حکمنامہ جاری کر دیا، حکمنامہ میں کہا گیا رجسٹرار آفس کیس کی پیپر بکس مرتب کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں