وزیرمملکت عبدالرحمٰن کانجو کی والدہ انتقال کرگئیں

 وزیرمملکت عبدالرحمٰن کانجو  کی والدہ انتقال کرگئیں

کہروڑ پکا (نمائندہ دنیا)وزیر مملکت برائے بجلی و توانائی اور پبلک افیئر زعبدالرحمٰن خان کانجو کی والدہ علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔

نماز جنازہ گزشتہ روز نیو سٹیڈیم کمپلیکس  میں ادا کی گئی اور انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں