پختونخوا:مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری دینے کا فیصلہ

پختونخوا:مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کے اخراجات کی منظوری دینے کا فیصلہ

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اخراجات کی منظوری دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی کابینہ کا 48 واں اجلاس وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت 25 فروری کو ہوگا، جس کا ایجنڈا پہلے ہی تیار کر لیا گیا ہے ۔اجلاس کیلئے 18 نکاتی ایجنڈا ترتیب دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں