پنجاب میں اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار مرتب

پنجاب میں اشیا ئے خورونوش کی قیمتوں کے تعین کا نیا طریقہ کار مرتب

لاہور (اے پی پی)پنجاب حکومت نے اضلاع کے مابین قیمتوں کا تضاد ختم کرنے کیلئے اشیائے خورونوش کے نرخوں کے تعین کا نیا طریقہ کار وضع کر لیا۔۔۔

 اب قیمتوں کا فیصلہ سپلائی کے ذرائع،منڈی سے فاصلے اور پیداواری سیزن کی بنیاد پر ہوگا ، کوالٹی اور روزانہ آمد کی بنیاد پر ریٹ لسٹیں مرتب کی جائیں گی۔محکمہ فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں