پنجاب حکومت کا 25سال پرانا طیارہ تبدیل،کون سی قیامت آ گئی؟ عابد شیر علی

پنجاب حکومت کا 25سال  پرانا طیارہ تبدیل،کون سی  قیامت آ گئی؟ عابد شیر علی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل سے پنجاب حکومت کے پاس وسائل موجود ہیں۔۔۔

 پنجاب حکومت کا 25سال پرانا طیارہ تبدیل ہو گیا تو کون سی قیامت آ گئی؟،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملک میں اوربھی ایشوز ہیں، طیارہ ایشو نہیں، طیارے کو چھوڑ کر ان لوگوں پر بات کریں جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں