پی پی رہنماؤں کا دورہ ایرانی سفارتخانہ سپریم لیڈر کی شہادت پر اظہار تعزیت

پی پی رہنماؤں کا دورہ ایرانی سفارتخانہ  سپریم لیڈر کی شہادت پر اظہار تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پیپلزپارٹی کے رہنماؤں نے ایرانی سفارتخانہ کا دورہ کیا ، انہوں نے آیت اللہ علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔

وفد میں پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سحر کامران کے ساتھ سینیٹر پلوشہ خان بھی تھیں۔ رہنماؤں نے سفارتخانے میں تعزیتی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کیے اور ایرانی عوام اور حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں