اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش

 اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ  سے ٹیلیفونک رابطہ،خطے کی  بدلتی صورتحال پر تشویش

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

اسلام آباد سے دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس موقع پر خطے کی بدلتی صورتحال پر تشویش کا اظہار اور علاقائی پیش رفت پر مسلسل رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے موجودہ کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں