صدر مملکت نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دے دی

صدر مملکت نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دے دی

اخوت انسٹیٹیوٹ ،انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز نپون انسٹیٹیوٹ شامل

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )صدر مملکت آصف علی زرداری نے تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دیدی ، جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے جن تین یونیورسٹی بلوں کی منظوری دی ہے ان میں اخوت انسٹیٹیوٹ قصور بل 2025، انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی بل 2025 اور نپون انسٹیٹیوٹ آف ایڈوانسڈ سائنسز بل 2025 شامل ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں