احتجا ج کیس :48ملزمان مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

 احتجا ج کیس :48ملزمان مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کی عدالت نے عالمی مذہبی شخصیت کے انتقال پر احتجاج کے دوران گرفتار 48 ملزمان کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

 پولیس کی جانب سے 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، عدالت نے تمام ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 2 روز کی توسیع کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالہ کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں