محکمہ جیل خانہ جات 5 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کی ترقی

 محکمہ جیل خانہ جات  5 اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کی ترقی

لاہور (کرائم رپورٹر) محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے 5اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔

 ترقی پانے والوں میں حافظ زبیر احمد، طارق سلیم، محمد ولید حیات تارڑ، محمد اظہر رفیق اور محمد منیر شامل ہیں۔ پنجاب حکومت کی جانب سے اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں