مطیع اللہ خان سیکرٹری اطلاعات خیبرپختونخوا مقرر

مطیع اللہ خان سیکرٹری  اطلاعات خیبرپختونخوا مقرر

پشاور(آئی این پی )خیبرپختونخواحکومت نے مطیع اللہ خان کو سیکرٹری اطلاعات خیبرپختونخوا مقررکردیا ۔

 محکمہ اسٹیبلشمنٹ خیبرپختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ میں تعیناتی کے منتظر گریڈ 20 کے پی اے ایس آفیسر مطیع اللہ خان کو سیکرٹری انفارمیشن اینڈ پبلک ریلیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات کیا گیاہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں