اسلام آباد میں آج تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں آج تمام تعلیمی  ادارے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(دنیا نیوز)اسلام آباد انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کیلئے 13 مارچ کو پبلک ہالیڈے قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تمام تعلیمی اداروں میں آج 13 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔

اسلام آباد انتظامیہ نے تعلیمی اداروں کیلئے 13 مارچ کو پبلک ہالیڈے قرار دے دیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، تمام تعلیمی اداروں میں آج 13 مارچ کو عام تعطیل ہوگی۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی سکول، کالجز اور جامعات آج بند رہیں گی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں