یوم پاکستان ایک عہد، تاریخ روشن مستقبل ،خصوصی ٹیزر جاری

یوم پاکستان ایک عہد، تاریخ روشن مستقبل ،خصوصی ٹیزر جاری

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر) یومِ پاکستان کے موقع پر ایک خصوصی ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔

جس میں بچوں کے قومی جوش و جذبے کو نمایاں انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا گیا یوم پاکستان ایک عہد،ایک تاریخ اور ایک روشن مستقبل ہے ، ٹیزر میں نئی نسل کے جذبہ حب الوطنی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے عزم کو اجاگر کیا گیا ہے کہ 23 مارچ کا دن قوم کو اتحاد، استحکام اور ترقی کے لیے یکجا رہنے کی تلقین کرتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں