پیپلزپارٹی کا 4 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ
کراچی (سٹاف رپورٹر) پیپلزپارٹی نے 4 اپریل کا جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پی پی قیادت نے کہا کہ موجودہ حالات میں جلسہ نہیں ہوگا۔
رہنما اپنے اپنے اضلاع میں اجتماعات کریں۔ پیپلز پارٹی کی قیادت کا کہنا تھا کہ اگر صورت حال بہتر ہوگئی تو جلسے کے انعقاد پر غور کیا جائے گا ۔