اسلام آباد:فلائٹ آپریشن کی آج2 گھنٹے بندش کا نوٹم منسوخ

اسلام آباد:فلائٹ آپریشن کی  آج2 گھنٹے بندش کا نوٹم منسوخ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد فلائٹ آپریشن کی آج پیرکو 2 گھنٹے بندش کا نوٹم منسوخ کردیا گیا۔

ترجمان  پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی (پی اے اے )کے مطابق16 مارچ پیر کی صبح 8:30 سے 10:30 بجے تک اسلام آباد آپریشن معمول پر رہے گا ،لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے 6 سیکٹرزآج 16 مارچ کو بند نہیں ہوں گے اور لاہور ایف آئی آر ریجن کمرشل پروازوں کیلئے دستیاب رہے گی۔ترجمان پی اے اے کے مطابق اس دورانیے میں اسلام آباد ائیر پورٹ پر لینڈنگ اور ٹیک آف معمول پرہوگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں