سہیل آفریدی کی بغیر پروٹوکول پشاور صدر بازار آمد، عوام میں گھل مل گئے

سہیل آفریدی کی بغیر پروٹوکول پشاور  صدر بازار آمد، عوام میں گھل مل گئے

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بغیر سکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول کے رات گئے اچانک پشاور کے مصروف علاقے صدر بازار پشاور کا دورہ کیا جہاں وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بغیر سکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول کے رات گئے اچانک پشاور کے مصروف علاقے صدر بازار پشاور کا دورہ کیا جہاں وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے۔ وزیراعلیٰ نے بازار کے مختلف حصوں کا پیدل جائزہ لیا، دکانداروں اور خریداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل بھی سنے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں