امریکہ ایران جنگ کرونا سے بھی خطر ناک ہوسکتی، سردار عتیق

امریکہ ایران جنگ کرونا سے  بھی خطر ناک ہوسکتی، سردار عتیق

راولپنڈی/مظفرآباد(این این آئی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر وسابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان غازی آباد کا دورہ مکمل کرکے راولپنڈی مجاہدل منزل پہنچے پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے ملاقات کی۔

 انہوں نے کہا کہ  آزاد کشمیر میں عام انتخابات کی آمد آمد ہے ،اگر جنگ مزیدکچھ عرصہ جاری رہی تو آزاد کشمیر سمیت دنیا میں کرونا سے بھی خطرناک صورتحال ہو سکتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں